Saturday, 04 May 2024, 12:32:35 am
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈکا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
April 21, 2024

پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے  ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

راولپنڈی میں کھیلے جارہے پانچ میچز کی سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں کیوی ٹیم کےکپتان  نے ٹاس جیت کر میزبان پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

دوسرے میچ میں پاکستان 7 وکٹوں سے فاتح رہا تھا۔