Friday, 26 April 2024, 08:46:27 pm
پی ایس ایل6: کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کر لیا
June 19, 2021

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14رنز سے شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

کراچی کنگز کی جانب سے 176رنز کےہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 162 رنز بنا سکی۔