Friday, 08 November 2024, 07:25:42 am
 
خواتین کاایشیاء کرکٹ کپ آج سری لنکا میں شروع ہور ہا ہے
July 19, 2024

خواتین کاایشیاء کرکٹ کپ آج سری لنکا کے شہر ڈمبولا میں شروع ہو رہا ہے۔ جس کا افتتاحی میچ نیپال اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلا جائے گا۔

میچ دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کی خواتین ٹیم اپنا پہلا میچ آج بھارت کے خلاف کھیلے گی جو شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا۔