دمبولا میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال نے یو اے ای کو 6وکٹوں سے ہرا دیا۔ یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 115رنز بنائے۔نیپال نے مطلوبہ ہدف17ویں اوور میں 4وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔