شمالی کوریا نے کروز میزائل وارہیڈ اورنئے طیارہ شکن میزائل کے آزمائشی تجربات کئے ہیں۔شمالی کوریا کی جانب سے یہ آزمائشی تجربات اس کے دفاعی اداروں کی جانب سے معمول کی سرگرمیوں کا حصہ ہیں جن کا مقصد ہتھیاروں کے جدید نظام کی کارکردگی اور صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔