Thursday, 24 April 2025, 12:02:25 pm
 
بھارتی پولیس نے دو کشمیری نوجوانوں کی جائیداد ضبط کرلی
April 20, 2025

فاءل فوٹو

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہ مولا میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کی جائیداد ضبط کرلی ہے ۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض حکا م نے کہا ہے کہ یہ نوجوان حریت پسندانہ سرگرمیوں میں شریک تھے۔

اگست دوہزار انیس میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد بی جے پی حکومت نے کشمیریوں کوان کی جائیدادوں ،گھروں اور اراضی سے محروم کرنے کی مہم تیز کردی ہے۔