بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہ مولہ میں قابض فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ایک جعلی مقابلے میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو Sarjeevan uri nala کے علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔