اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتوینو گوتریس نے کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں غیر ملکی طلباء جن میں پاکستانی بھی شامل ہیں پرہجوم کے حملوں پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔
اس واقع میں متعدد غیر ملکی طلباء زخمی ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے کہا کہ ہم پناہ گزین پر ہر طرح کے حملوں کے مخالف ہیں۔