Monday, 09 September 2024, 05:54:27 pm
 
چاند کا عالمی دن
July 20, 2024

چاند کا عالمی دن  ہفتہ کو منایا گیا۔

یہ دن اپالوٹوخلائی مشن کے تحت چاند پر انسان کے پہلے قدم کی یاد میں منایا جاتا ہے۔

دن کا مقصد چاند کی سطح پر خلائی تحقیق کے شعبے میں تمام ملکوں کی کامیابیوں اور حاصل کردہ معلومات کے ذریعے مریخ اور دیگر سیاروں پر ممکنہ انسانی زندگی کے آثار معلوم کرنے کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔