Wednesday, 22 January 2025, 05:01:27 am
 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوںمیں موسم سرد،خشک رہنے کاامکان
January 21, 2025

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوںمیں موسم سرداورخشک رہنے کاامکان ہے۔

تاہم شمال مغربی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش اور پہا ڑوں پر برفباری متوقع ہے۔

پنجاب اور با لا ئی سندھ کے بیشتراضلاع میں کہیں کہیں ہلکی یادرمیانی دھند چھائی رہیگی۔

آج صبح ریکارڈ کیا گیابعض بڑے شہروں کا درجہ حرارت:

اسلام آباد،پشاوراورمظفرآباد چھ ڈگری سینٹی گریڈ

لاہور تیرہ

کراچی چودہکوئٹہ اورمری تینجبکہ گلگت دو ڈگری سینٹی گریڈ

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں محکمہ موسمیات کے مطابق سرینگر ، جموں، پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں موسم سرداورمطلع ابرآلودرہنے جبکہ Lehمیں ہلکی بارش اوربرفباری کاامکان ہے۔ آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر، پلوامہ اور شوپیاں میں دوڈگری سینٹی گریڈ، جموں دس، Leh منفی سات، اننت ناگ اور بارہ مولہ میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ