وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ڈھاکا میں تمام پاکستانی طلباء بخیریت ہیں اور انہیں محفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیا ہے ۔
وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہاکہ ڈھاکا میں پاکستان کا سفارتخانہ تمام طلبہ کے ساتھ رابطے میں ہے اور نائب سفیر نے چٹا گانگ کا دورہ کرکے وہاں طلباء سے ملاقات کی ہے۔