Thursday, 31 October 2024, 01:06:57 am
 
وزیراعظم نے اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھ دیا
July 21, 2024

وزیراعظم شہبازشریف نے آج (اتوار) اسلام آباد میں جناح میڈیکل کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھا۔

آٹھ سو کنال اراضی پرمشتمل یہ میڈیکل سینٹر جدید ترین سہولتوں پرمشتمل ہوگا جن میں پھیھپڑوں ، دل ، گردوں اور کینسر جیسی بیشتر پیچیدہ بیماریوں کا اعلاج کیاجائے گا ۔