Friday, 26 April 2024, 09:17:16 am
زمین کاعالمی دن جمعرات کو منایا گیا
April 22, 2021

زمین کا عالمی دن جمعرات کومنایاگیا۔

اس سال کا موضوع ہے ''اپنی زمین کی بحالی'' یہ دن منانے کا مقصد دنیا کی سب سے بڑی ماحولیاتی تحریک پیدا کرنا ہے تاکہ عوام اور سیارے میں تبدیلی کیلئے مہم چلائی جائے۔