Saturday, 27 July 2024, 12:22:44 pm
پاکستان ، انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ
May 22, 2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔

مسلسل بارش کے باعث 4 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بغیر ٹاس کے ہی ختم کر دیا گیا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 25 مئی کو ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔