Saturday, 27 April 2024, 08:30:24 am
غریب ممالک کے پاس کورونا ویکسین کی مناسب خوراکیں موجود نہیں،عالمی ادارہ صحت
June 22, 2021

عالمی ادارہ صحت نے کہاہے کہ کورونا ویکسین کی تقسیم کی عالمی مہم کے تحت ویکسین حاصل کرنے والے بہت سے غریب ملکوں کے پاس اپنے پروگرامز جاری رکھنے کیلئے مناسب تعداد میں ویکسین کی خوراکیں موجود نہیں ہیں۔عالمی ادارہ صحت کے سینئر مشیرڈاکٹربروس ایلورڈ ( DR BRUCE AYLWARD )نے کہا کہ COVAX پروگرام کے تحت ایک سو اکتیس ملکوں کو ویکسین کی نوکروڑ خوراکیں فراہم کی گئی ہیں۔