Friday, 26 April 2024, 03:19:45 pm
پی ایس ایل6: آ ج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا
June 22, 2021

پاکستان سپرلیگ کے چھٹے ایڈیشن میں آج رات ابو ظہبی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات نو بجے شروع ہوگا ۔اس میچ کی فاتح ٹیم فائنل میں پہنچے گی جہاں اس کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔