Saturday, 27 April 2024, 12:40:24 pm
پاک فوج کی جانب سے یوم پاکستان پر شمالی وجنوبی وزیرستان میں تقریبات کاانعقاد
March 24, 2024

پاک فوج نے یوم پاکستان کے موقع پر شمالی وجنوبی وزیرستان میں کئی تقریبات کا انعقاد کیا ۔جشن کا آغاز میران شاہ، شیوا ، سپین وام ، شوال رزمک اور خار قمر سمیت مختلف علاقوں میں پرچم کشائی کی تقریب سے ہوا ۔