پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی تحلیل کردی ہے ۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان جلد کیاجائے گا جو تمام فیصلے میرٹ پر کرے گی۔