Saturday, 27 July 2024, 09:20:40 am
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید اکانوے فلسطینی شہید،دوسو سے زائد زخمی
May 24, 2024

محصور غزہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی حملوں میں کم از کم اکیانوے فلسطینی شہید اور دو سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

گزشتہ سال سات اکتوبر سے لے کر اب تک اسرائیلی حملوں میں پینتیس ہزار آٹھ سو سے زائد فلسطینی شہید اور اسی ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔