Saturday, 21 December 2024, 09:37:16 pm
 
نگران وزیراعظم دورہ امریکہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے
September 24, 2023

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکہ کا پانچ روزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد لندن پہنچ گئے ہیںلندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ حکام اور عملے نے ان کا خیرمقدم کیا۔وزیراعظم آکسفورڈ یونین سے خطاب کریں گے۔وزیراعظم کی برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔