Friday, 26 April 2024, 05:10:36 pm
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا
November 24, 2022

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم پنجاب اوربالائی سندھ کے میدانی اضلا ع میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کی توقع ہے۔آج(جمعرات) ریکارڈ کیا گیا بعض بڑے شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباداورمظفرآباد چھ ڈگری سینٹی گریڈلاہور تیرہکراچی اٹھارہپشاور آٹھکوئٹہ صفرگلگت منفی ایکاورمری چار ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر، جموں، پلوامہ، اننت ناگ،شوپیاں اوربارہ مولہ میں موسم سرداورخشک رہے گاجبکہLeh میں شدیدسرد اورخشک رہنے کاامکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگر، اننت ناگ اورشوپیاں میں ایک ڈگری سینٹی گریڈ، جموں آٹھ، Leh منفی سات، پلوامہ صفراوربارہ مولہ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ۔