Monday, 05 December 2022, 05:26:58 pm
ملک کو دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکال لیاہے:ڈار
November 24, 2022

File Photo

وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ اتحادی حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے کے خطرے سے نکال لیاہے۔ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تمام ادائیگیاں بروقت کی جائیں گی۔انہوں نے امیدظاہرکی کہ قوم کو درپیش مشکلات پرجلدقابوپالیاجائے گا۔