Saturday, 04 May 2024, 06:32:39 pm
ملیریا سے بچاؤ کا آج عالمی دن منایا جارہا ہے
April 25, 2024

ملیریا سے بچاؤ کا آج (جمعرات) عالمی دن منایا جارہا ہے۔

اس سال کا موضوع ہے ''دنیا کو مزید ایک جیسا بنانے کیلئے ملیریا کی روک تھام کیلئے کوششیں تیزکرنا ہے''یہ دن ہر سال منایا جاتا ہے۔جس کا مقصد ملیریا کے بارے میںآگاہی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر بیماری کی روک تھام کے لئے وسائل کی فراہمی ہے۔