Monday, 10 February 2025, 09:02:33 am
 
دوسرا ٹی ٹونٹی،برطانیہ کا پاکستان کو جیت کیلئے184رنز کا ہدف
May 25, 2024

برمنگھم میں کھیلے جا رہے دوسر ے ٹی ٹونٹی میچ میں برطانیہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 183رنز بنائے۔

جوئے بٹلر84رنز کے ساتھ نمایاں۔