ایف سی بلوچستان شمالی نے رواں ماہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بیالیس مفت طبی کیمپس کا انعقاد کیا۔
یہ طبی کیمپس مچھ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، ڈوکی، چمن، لورالئی، نوشکی، سوئی اور ڈیرہ بگٹی میں منعقد کئے گئے۔
بچوں اور خواتین کی بڑی تعداد سمیت تیئس ہزار چار سو اٹھاون سے زائد افراد علاج معالجے کی سہولتیں مفت فراہم کی گئیں۔
مقامی عمائدین نے ان فلاحی اقدامات کا خیر مقدم کیا ہے۔