Wednesday, 15 January 2025, 04:48:01 pm
 
آج کے چیلنجزکی جڑیں عمران خان کی ناکام پالیسیوں میں ہیں،وزیراعظم
March 26, 2023

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج کی سیاسی انتظامی اوراقتصادی چیلنجز کی جڑیں عمران خان کی ناکام پالیسیوں میں ہیں۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران نیازی ہمیشہ سے بیان بازی کرتے آئے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ قوم ان سے وفا قی اورصوبائی سطح پران کی مایوس کن کارکردگی کے حوالے سے پوچھنے میں حق بجانب ہے ۔