فائل فوٹو
وزیراعظم محمد شہباز شریف آج ملتان کا دورہ کریں گے جہاں وہ مستحق خاندانوں میں مفت آٹے کی تقسیم کے مقررہ پوائنٹس کا معائنہ کریں گے۔