Friday, 26 April 2024, 12:30:48 pm
عالمی شہرت یافتہ فٹ بال کے کھلاڑی میراڈونا انتقال کرگئے
November 26, 2020

عالمی شہرت یافتہ فٹ بال کے کھلاڑی ارجنٹائن کے ڈیگومیراڈونا دل کادورہ پڑنے سے بیونس آئرس میں انتقال کرگئے۔

ان کی عمرساٹھ برس تھی۔

میراڈونا انیس چھیاسی کاعالمی کپ جیتنے والی ارجنٹائن کی ٹیم کے کپتان تھے جس میں انہوں نے کوارٹرفائنل میں انگلینڈ کے خلاف مشہورگول کیاتھاجسے''ہینڈآف گوڈ''قراردیاگیاتھا۔

ادھرپاکستان میں فٹ بال کے شائقین نے ممتازفٹبالر ڈیگومیراڈوناکوزبردست خراج عقیدت پیش کیاہے۔

پاکستان کی فٹ بال ٹیم کے کپتان صدام حسین نے کہاہے کہ میراڈوناصدابہارعظیم اورہردلعزیز کھلاڑی تھے۔