Friday, 26 April 2024, 08:16:47 am
آج 27فروری کا دن پاکستانی قوم کیلئے فخر،عزت ووقار کا د ن ہے :شبلی فراز
February 27, 2021

اطلاعات ونشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ستائیس فروری کا دن پوری پاکستانی قوم کےلئے فخر اور عزت و وقار کا دن ہے۔

آج ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس دن پاکستانی افواج نے پوری قوم کا سرفخر کے ساتھ بلند کیا۔