Saturday, 27 July 2024, 07:29:40 am
جنوبی کوریا اورامریکہ آئندہ ہفتے سالانہ فوجی مشقوں کاآغازکریں گے
February 28, 2024

 جنوبی کوریا اور امریکہ اگلے ہفتے موسم بہار کی سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کریں گے۔

 جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے ترجمان Lee Sung Jun نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دونوں ملک شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل خطرات کے خلاف مشترکہ جوابی حکمت عملی تیار کررہے ہیں۔