پاکستان سپر لیگ میں آج (بدھ) کراچی میں کھیلے جانے والے ایک میچ میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہوں گے۔
میچ شام سات بجے شروع ہوگا۔