امریکہ کی ریاستTennessee میں ایک ایلمنڑی سکول میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے کہا کہ مرنے والوں میں تین طالب علم اور عملے کے تین ارکان شامل تھے۔ حملہ آور خاتون پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ماری گئی۔اٹھائیس سالہ حملہ آور خاتون سکول کی سابقہ طالبہ تھی۔