Sunday, 12 May 2024, 11:10:48 am
بھارت، آسام میں تین مسلمانوں کو کار میں زندہ جلا دیاگیا
April 28, 2024

بھارت کی ریاست آسام کے ضلع گول پارہ میں تین مسلمانوں کوایک کارمیں زندہ جلادیاگیا۔جاں بحق افراد چھوٹے درجے کے تاجرتھے جن کوکچھ لوگوں نے روک کران پرحملہ کردیا۔آسام کی ریاست میں اس ظالمانہ واقعہ کے خلاف شدیدغم وغصے کی لہردوڑ گئی ہے۔