Saturday, 27 July 2024, 06:39:01 pm
اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ،فائنل آج پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا
May 11, 2024

ملائشیا میں '' اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ'' کا فائنل آج ایپوہ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔