Monday, 02 December 2024, 06:54:24 pm
 
تھرکول منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل سے 1320 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہوجائے گی، صوبائی وزیر توانائی
April 28, 2024

تھرکول منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد قومی گرڈ میں کم ازکم ایک ہزارتین سوبیس میگاواٹ بجلی شامل ہوجائے گی۔

شنگھائی پاوراورSSRCکے چیف ایگزیکٹوکے ساتھ کراچی میں ملاقات کے دوران سندھ کے وزیرتوانائی سیدناصرحسین شاہ نے کہاکہ دوہزارتین سومیگاواٹ پیداواری صلاحیت کا تھرکول منصوبے کاپہلامرحلہ توانائی کی ضروریات کوپورا کرنے میں اہم کرداراداکرے گا۔ناصرشاہ نے وفد کے ارکان کومنصوبے کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں فوری طورپر دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔