رفاہ میں جاری اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید سات فلسطینی شہید اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے کم از کم چھتیس ہزار پچاس فلسطینی شہید اوراکیاسی ہزار چھبیس زخمی ہوچکے ہیں۔