یوکرین کے صدرولادی میر زیلنسکی نے مزید گولہ بارود کامطالبہ کیا ہے ۔
ALBANIA میں سربراہ اجلاس کی مشترکہ میزبانی کے دوران یوکرین کے صدر نے اپنے خطاب میں کہاکہ یوکرین کیلئے ہتھیاروں کی فراہمی میں اضافہ سب سے زیادہ اہم ہے ۔