کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل9ویں ایڈیشن کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگزکو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر165 رنز بنائے۔
کراچی کنگز نے مطلوبہ ہدف5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔