Thursday, 31 October 2024, 01:07:06 am
 
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہوگئی
March 29, 2024

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔

پانچ میچوں کی سیریز اگلے ماہ کی 18 تاریخ سے شروع ہوگی۔

سیریز کے پہلے تین میچ راولپنڈی جبکہ آخری دو میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔