بحرین میں جاری اٹھارہ سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ایشیائی والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو دو کے مقابلے میں تین سیٹ سے ہرا دیا۔
پاکستان اپنا اگلا میچ آج (پیر) بھارت کے خلاف کھیلے گا۔