امریکہ میں سمندری طوفان ہیلن کے ملک کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے سے ٹکرانے کے باعث تریسٹھ افراد ہلاک اور لاکھوں بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔
شمالی کیلی فورنیا میں چارسو سے زائد سڑکیں بند ہوگئیں جس سے پہاڑی قصبےAshevilleکا زیادہ تر رابطہ منقطع ہوگیا۔