Sunday, 17 January 2021, 10:44:06 am
افغانستان میں خودکش دھماکہ ،30 سکیورٹی اہلکار ہلاک
November 29, 2020

افغانستان کے صوبے غزنی میں آج ایک خودکش بمبار نے اپنی گاڑی ایک فوجی اڈے سے ٹکرا دی جس سے تیس سکیورٹی اہلکار ہلاک اور چوبیس زخمی ہوگئے۔