افغانستان کی عبوری حکومت نے ایران پرزوردیاہے کہ دوطرفہ مسائل سفارتی ذرائع سے حل کئے جائیں۔خارجہ امورکی وزارت کے نائب ترجمان حافظ ضیاء احمدنے عرب نیوزکوبتایا کہ افغانستان اپنے ہمسایہ ملکوں کے ساتھ تعلقات میں کشیدگی نہیں چاہتا۔