Saturday, 27 July 2024, 09:30:11 am
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہو گئے
May 30, 2024

غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں میں مزید اکتیس فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔گزشتہ سال سات اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں چھتیس ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔