نائیجر کے علاقے BANIBANGOUکے گائوں DEYE KOUKOUپر دہشتگردوں کے حملے میں 19افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔