Saturday, 27 July 2024, 01:08:37 pm
الماتے،ہاسٹل میں آتشزدگی،13 افراد ہلاک
November 30, 2023

قازقستان کے شہر الماتے میں ایک ہاسٹل میں آتشزدگی سے 13 افراد جل کر ہلاک ہوگئے ہیں۔

ایمرجنسی سروسز نے کہاکہ ہاسٹل میں 72 افراد رہائش پذیر تھے جن میں سے 59 کو بحفاظت نکال لیاگیا۔