Thursday, 31 October 2024, 01:07:08 am
 

مزید خبریں

 
آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے متعدد علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
May 31, 2023

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گردآلودہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور کہیں کہیں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔آج ریکارڈ کیاگیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد بیس ڈگری سینٹی گریڈلاہور اکیسکراچی انتیسپشاور بائیسکوئٹہ سترہگلگت انیسمری گیارہاورمظفرآباد اٹھارہ ڈگری سینٹی گریڈمحکمہ موسمیات کے مطابق بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر میںسرینگر اننت ناگ بارہ مولہ، جموں پلوامہ، شوپیاں اورLeh میں مطلع آبر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔آج صبح ریکارڈ کیاگیا درجہ حرارت، سرینگراور اننت ناگ میں دس ڈگری سینٹی گریڈ، جموں اکیس، Leh چار، پلوامہ، شوپیاں اور بارہ مولہ میںنو ڈگری سینٹی گریڈ