Friday, 03 January 2025, 06:12:36 am
 
جونیئر ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ :سیمی فائنل میں آج پاکستان کامقابلہ ملائیشیا سے ہوگا
May 31, 2023

اومان کے شہرسلالہ میں جاری جونیئرایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا سے ہوگا۔پاکستان ، جاپان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچا ہے۔