Monday, 10 February 2025, 08:08:47 am
 
پیرس اولمپکس: پوائنٹس ٹیبل پر چین سرفہرست
July 31, 2024

چین اولمپکس میڈل ٹیبل پر 8 گولڈ اور کل 16 تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔

جاپان 7 گولڈ اور کل 13 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے جبکہ فرانس 6 گولڈ اور کل 20 تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔