Wednesday, 22 May 2024, 02:05:54 am
افغان شہریوں سمیت ملک میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی جاری
May 01, 2024

افغان شہریوں سمیت ملک میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کی ان کے وطن واپسی جاری ہے۔اب تک پانچ لاکھ چھپن ہزار پانچ سو اڑتالیس افغان شہری اپنے وطن واپس جاچکے ہیں۔